: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جاپان/17مئی(ایجنسی) ہندوستان میں جہاں لیٹ لطیفی کے لیے مشہور ہے، وہیں جاپان کی ریلوے اپنی وقت کی پابندی کے لیے دنیا میں مشہور ہے، یہاں ٹرینوں کا شیڈول اتنا سخت ہے کہ کچھ سکنڈ کی دیری ہونے پر بھی ریلوے آفسرس کو ہر مسافر سے معافی مانگنی پڑتی ہے، جاپان کی بلٹ ٹرین شیکنسن کا
ریکارڈ ہے کہ وہ کبھی 36 سکنڈ سے زیادہ لیٹ نہیں ہوئی، لیکن خاص بات یہ ہے کہ ٹرین کے جلدی نکلنے پر بھی معافی مانگی جاتی ہے، آفسر اسکا انجام خراب ہوتا ہے اور مسافروں کو سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے " حال ہی ایک ایسا ہی معاملہ سامنے آیا ہے، جس میں ٹرین صرف 25 سکنڈ پہلے نکل گئی تو ریلوے نے معافی مانگی ہے.