the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ٹوکیو، 14 اگست (ایجنسی) جاپان میں شدید گرمی اور لو سے گزشتہ ایک ہفتہ کے اندر کم از کم 23 افراد اپنی جانیں گنواچکے ہیں اور 12،000 سے زیادہ لوگوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔محکمہ فائر بریگیڈ نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔
محکمہ نے 5 سے 11 اگست کی مدت میں جمع ڈیٹا جاری کیا ہے۔ ڈیٹا کے مطابق مرنے



والوں میں زیادہ تر لوگ دارالحکومت ٹوکیو سے تعلق رکھتے ہیں۔یہاں گرمی اور لو سے متاثر تقریباً 1460 افراد کا اسپتال میں علاج چل رہا ہے۔
ملک کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 102 ڈگری فارن ہائٹ سے زیادہ چل رہا ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ درجہ حرارت میں یہ اضافہ کم از کم دو ہفتوں تک اور برقرار رہ سکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.