: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امراوتی/11اپریل(ایجنسی) آندھراپردیش میں جن سینا پارٹی کے ایک امیدوار نے لوک سبھا اور اسمبلی انتخابت کے لیے ہورہی پولنگ کے دوران ای وی ایم مشن کو توڑدیا، اسکے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا، پولیس نے بتایا کہ مدھوسدھن گپتا نام کے امیدوار نے اننت پور ضلع کی گنٹاکل اسمبلی سیٹ کے ایک پولنگ بوتھ میں ای وی ایم کو اٹھاکر زمین پر پھینک دیا، نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق گپتا Gooty گٹٹی میں پولنگ بوتھ پر اپنا ووٹ ڈالنے آئے تھے، وہاں پر وہ انتخابی ملازمین پر غصہ ہوگئے، کیونکہ انکا کہنا تھا کہ ای وی ایم میں ایم پی اور اسمبلی سیٹ صحیح سے نہیں دیکھ رہی تھی، نیوز ایجنسی کی طرف سے جاری ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ای وی ایم کو اٹھاتے ہیں اور فرش پر پھینک دیتے ہیں- بتادیں کہ آندھرا میں اسمبلی کی 175 اور لوک سبھا کی 25 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی-
#WATCH Jana Sena MLA candidate Madhusudhan Gupta smashes an Electronic Voting Machine (EVM) at a polling booth in Gooty, in Anantapur district. He has been arrested by police. #AndhraPradesh