: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں/10فروری(ایجنسی) جموں وکشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کے مضافاتی علاقہ سنجوان میں واقع 36 بریگیڈ فوجی کیمپ پر کم از کم تین جنگجوؤں پر مشتمل ایک گروپ نے فدائین حملہ کردیا ہے۔
jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">جنگجوؤں کی فائرنگ سے ایک جونیئر کمیشنڈ افسر (جے سی او) سمیت 2 فوجی اہلکار ہلاک جبکہ 4 دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔ مہلوک جے سی او کی شناخت مدھن لال چودھری کے بطور کی گئی ہے۔