جموں ، 20 جون (یو این آئی) جموں و کشمیر نیشنل کا نفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے
کہ گزشتہ دس برسوں کے دوران جموں و کشمیر کو دانستہ طور پر
اندھیروں میں دھکیلنے کی کوشش کی گئی، تاہم موجودہ عوامی نمائندہ حکومت اس بد نظمی اور غلط پالیسیوں کی تلافی میں دن رات مصروف ہے ان باتوں کا اظہار موصوف نے جموں میں کارکنوں سے خطاب کے دوران کیا۔