: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 دسمبر (ایجنسی) جموں و کشمیر میں گورنر راج کے چھ ماہ مکمل ہونے کے بعد بدھ کو صدر راج نافذ کر دیا گیا۔
18px; text-align: start;">وزارت داخلہ نے آج شام کو اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مرکزی کابینہ نے گزشتہ پیر کے روز ہی ریاست میں صدر راج نافذ کرنے کی تجویز کو منظوری دے دی تھی۔