: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 30 اگست (یو این آئی) وزیر اعلیٰ عمر عبد اللہ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کا خطہ ہمیشہ سے قدرتی حسن اور سیاحت کی اصل پہچان رہا ہے جبکہ آج کئی خطے اپنی شناخت دلکش نعروں کے ذریعے قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں انہوں نے یہ
بات جمعہ کی شام شیر کشمیر انٹر نیشنل کا نفرنس سنٹر (ایس کے آئی سی سی) سری نگر میں منعقدہ ایچ ڈی ایف سی بینک کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے بینک کی ترقی، لچک اور جموں و کشمیر کے ساتھ طویل مدتی وابستگی کو سراہا۔