: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جموں،3 اپریل (یو این آئی) جموں وکشمیر پولیس نے پیر کی صبح ضلع سانبہ کے وجے پور علاقے میں مشتبہ ڈرون سے گرائے گئے ایک پاکیٹ سے اسلحہ و گولہ بارود کی ایک کھیپ بر آمد کرنے کا
دعویٰ کیا ایڈیشنل سپر انٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) سانبہ سریندر چودری نے جائے موقع پر میڈیا کو بتایا کہ پاکیٹ سے تین چینی پستول،6 میگزین،48 گولیاں اور4 ہینڈ گرینیڈ بر آمد کئے گئے۔