سری نگر ، 12 جون (یو این آئی) مرکزی وزیر برائے توانائی و مکانات منوہر لال کھر نے کہا ہے کہ اسمارٹ میٹرنگ کے شعبے میں جموں و کشمیر دیگر ریاستوں کے مقابلے میں کہیں آگے ہے، تاہم اے ٹی اینڈ سی نقصانات اب بھی قومی اوسط سے زیادہ ہیں، جن پر قابو پانے کی اشد ضرورت ہے وزیر موصوف نے آج یہاں نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران کہا کہ جموں
و کشمیر پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے اسمارٹ اور پری پیڈ میٹروں کی تنصیب میں اہم کارنامہ انجام دیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ بجلی کی ترسیل و تقسیم کے نظام میں کچھ وقت تک خامیاں رہیں، جس کی وجہ سے اے ٹی اے ٹی اینڈ سی نقصانات میں ا سی نقصانات میں اضافہ ہوا، تاہم اب ان اب ان خامیوں کو دور کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جارہے ہیں۔