: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،١٣ اگسٹ (ذرائع) تلنگانہ میں جاری شدید بارش اور ریڈ الرٹ کے پیش نظر جل پلی میونسپلٹی کے کمشنر نے شہریوں کی سہولت اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایمرجنسی
نمبرز جاری کر دیے ہیں۔انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کسی بھی ہنگامی حالت، پانی بھرنے یا دیگر مشکلات کی صورت میں فوری طور پر ان نمبروں پر رابطہ کریں تاکہ بروقت مدد فراہم کی جا سکے۔