the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بنگلورو، 16 اکتوبر (یو این آئی) کر ناٹک ہائی کورٹ نے بدھ کو مسجد کے اندر جے شری رام کے نعرے لگانے پر دولوگوں کے خلاف درج فوجداری مقدمہ کو خارج کر دیا۔ عدالت نے کہا کہ یہ سمجھ سے بالا تر ہے کہ جے شری رام کے



نعرے لگانے سے کس طرح
کسی بھی برادری کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچے گی۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مسجد کے اندر جے شری رام کا نعرہ لگانے سے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچتی اور نہ ہی امن عامہ میں خلل پڑتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.