the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 19 اگست (یو این آئی) وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج روس کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے وہ اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کے علاوہ ہند - روس بزنس فورم کی میٹنگ میں بھی شرکت کریں گے وزارت خارجہ نے منگل کو کہا کہ ڈاکٹر جے شنکر کا یہ دورہ روس کے پہلے نائب وزیر اعظم ڈینس منٹور وف کی دعوت پر ہو رہا ہے دورے کے دوران، وہ بدھ کو ہند۔



روس بین حکومتی تجارت، اقتصادی، سائنسی، تکنیکی اور ثقافتی تعاون کمیشن (آئی آر آئی جی سی ٹی ای سی) کے 26 ویں اجلاس کی مشتر کہ صدارت کریں گے ۔ وزیر خارجہ ماسکو میں ہند ۔ روس بزنس فورم سے بھی خطاب کریں گے۔
وزیر خارجہ ایس جے شنکر اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے بھی ملاقات کریں گے اور دوطرفہ ایجنڈے کا جائزہ لیں گے اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.