the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 04 نومبر (یو این آئی) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے سنیچر کو اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کو بہن سے بات کی اور موجودہ صور تحال کے یارے میں اسرائیل تجزیے کو ساجھا کرنے کے لئے ان کی ستائش کی۔
ڈاکٹر ہے شنکر نے سوشل میڈیا پر کہا، " آج سہ پہر



اسرائیل کے وزیر خارجہ سے بات کی۔ موجودہ صور تحال کے بارے میں اسرائیلی
تجزیہ ساجھا کر نے پر ان کی ستائش کی۔ ڈاکٹر جے شنکر نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے، بین الا قوامی انسانی قانون کی پاسداری اور دونوں ملکوں کے درمیان مفاہمت کے لیے
اپنے مضبوط عزم کا اعادہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.