بیجنگ / نئی دہلی، 15 جولائی (یو این آئی) وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین کے دورے پر ہیں، انہوں نے منگل کے روز بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا ڈاکٹر جے شنکر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا
کہ انہوں نے صدر ہور یہ دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے چین کے صدر سے نیک جمہوریہ خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ چین کے صدر شی جن پنگ نے آج صبح بیجنگ میں اپنے ساتھی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ سے ملاقات کی۔ اس دوران صدر در و پری مر مواور وزیر اعظم کی جانب سے مبارکباد پیش کی ۔