the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
ابوظہبی/نئی دہلی، 28 جنوری (یو این آئی) وزیر خارجہ (ڈاکٹر) ایس جے شنکر نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دورے کے دوران منگل کو ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ خالد بن محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی اور



دو طرفہ شراکت داری کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ڈاکٹر جے شنکر نے رائسینا مغربی ایشیا کے افتتاحی اجلاس سے بھی خطاب کیا  انہوں نے متحدہ عرب امارات کے صدر کے سفارتی مشیر انور گرگاش سے بھی بات کی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.