the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 11مارچ (ایجنسی) کانگریس نے پیر کو کہا کہ اب یہ واضح ہوگیا ہے کہ ریزروبینک بھی نوٹوں کی منسوخی کے حق میں نہیں تھا لیکن وزیراعظم نریندر مودی کے دباو میں بینک نے ان کے فیصلے کی حمایت کی اور اس سے ملک بڑے اقتصادی بحران میں پھنس گیا۔

کانگریس کے سینئر ترجمان جے رام رمیش اور پروفیسر راجیو گوڑا نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ مسٹر مودی نے آٹھ نومبر 2016کو رات آٹھ بجے ملک سے خطاب کرتے ہوئے نوٹوں کی منسوخی کا اعلان کرتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ اس سے بلیک منی ختم ہوگی، فرضی کرنسی بند ہوگی اور دہشت گردی پر روک لگے گی۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">دونوں لیڈروں نے کہاکہ نوٹوں کی منسوخی پر حق اطلاعات (آر ٹی آئی) کے تحت ملی ایک معلومات سے اب انکشاف ہوا ہے کہ مسٹر مودی کے نوٹوں کی منسوخی کے اعلان کے محض ڈھائی گھنٹے پہلے ساڑھے پانچ بجے ریزرو بینک کے سنٹرل بورڈ آف ڈائرکٹرس کی دہلی میں 561 ویں میٹنگ ہوئی تھی۔ اس میٹنگ کی باضابطہ خبر کسی کو نہیں دی گئی تھی ۔ اطلاع میں اس میٹنگ کی تفصیلات بھی دی گئی ہیں۔ میٹنگ کے چھ صفحات کی تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ ہمارے ملک میں بلیک منی سونا، زمین یا رےئل اسٹیٹ میں رکھا جاتا ہے ، نقدی میں نہیں رکھا جاتا اس لئے نوٹوں کی منسوخی کا بلیک منی پرکوئی اثر نہیں ہوگا جبکہ مسٹر مودی دعوی کرتے رہے کہ نوٹوں کی منسوخی سے بلیک منی ختم ہوجائے گا۔ میٹنگ میں ریزرو بینک کے گورنر کے علاوہ بینک کے موجودہ گورنر شکتی کانت داس بھی تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.