: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور/14جون(ایجنسی)جے پور کے جالاپورا تھانے علاقے میں جمعرات کو کباڑی کی ایک دوکان سے تقریبا 2000 آدھار کارڈ ملے ہیں، پولیس نے بتایا کہ کسی شخص نے کباڑی کو پرانے اخبار فروخت کیے تھے
اور اخباروں کے ڈھیر میں تقریبا 2000 آدھار کارڈ پائے گئے، پولیس نے بتایا کہ تھیلے میں کارڈ پوسٹ کے ذریعہ باٹنے والا پارسل ملا ہے. پولیس جانچ میں لگی ہے کہ آدھار کارڈ پوسٹ آفس سے کباڑی کے پاس کیسے پہنچے-