the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 23 اپریل (یو این آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) نے کہا ہے کہ جیل انتظامیہ نے آخر کار وزیر اعلی اروند کجریوال کو ان کی بڑھتی ہوئی شوگر کے لئے انسولین دے دی۔
آپ لیڈر اور دہلی کے کابینہ وزیر سور بھ بھاردواج نے مسٹر کجریوال کو تہاڑ جیل کی انسولین دینے کے بعد ٹویٹر پر کہا ہنومان جنم اتسو خوشخبری۔ خبریں آرہی ہیں کہ آخر کار جیل انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ کو شوگر



بڑھنے پر انسولین دے دی۔ انہوں نے کہا آج ملک کے دارالحکومت کے وزیر اعلیٰ کو انسولین کے لیے بھی عدالت جانا پڑ رہا ہے۔ بی جے پی اور مرکزی حکومت کے ماتحت افسران کا کہنا ہے کہ تمام قیدی برابر ہیں۔ کیا تہاڑ کے تمام قیدی انسولین کے لیے عدالت جاتے ہیں ؟ کیا تمام قیدیوں کو دوا کے لیے عدالت جانا پڑتا ہے ؟ کیا تمام قیدیوں کو انسولین کے لیے ٹیلی ویژن اور اخبارات میں ایک ہفتہ بحث کرنے کی ضرورت ہے؟
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.