the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 28 مئی (یو این آئی) متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیر اعلی و تلگودیشم پارٹی کے بانی این ٹی را مار او کی بیوہ کشمی پاروتی نے کہا ہے کہ 4 جون کے بعد اے پی میں جگن کی حکومت دوبارہ آئے گی جس کیلئے جگن ، این



ٹی رامار او کا آشیر واد چاہتے ہیں۔ ہتے ہیں۔ لکشمی پاروتی نے این ٹی را مار او کی 101 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ان این ٹی آر گھاٹ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جگن 4 جون کے بعد وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیں گے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.