: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،5 نومبر(یواین آئی) آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے ایوارڈ کا نام تبدیل کرنے پرمختلف گوشوں سے کی گئی نکتہ چینی کے بعد ”ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام پرتیبھا پرسکارایوارڈس“کے نام کو برقرار رکھنے کے احکام جاری کئے ہیں۔
”ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام پرتیبھا
پرسکارایوارڈس“ کے نام کو تبدیل کرتے ہوئے متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیراعلی وائی ایس راج شیکھرریڈی کے نام سے ”وائی ایس آرودیاپرسکار“ایوارڈس دینے کے سلسلہ میں جاری کردہ سرکاری احکام کو فوری طورپر منسوخ کرنے کے احکام وزیراعلی جگن موہن ریڈی نے جاری کئے ہیں۔
وائی ایس راج شیکھرریڈی، موجودہ وزیراعلی وائی ایس جگن موہن