: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 27 جون (یو این آئی) آندھراپردیش ہائی کورٹ نے تلنگانہ کے سابق وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کو راحت دیتے ہوئے پولیس کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس
کیس کی اگلی سماعت تک سڑک حادثہ کیس میں ان کے خلاف کوئی تعزیری کار روائی نہ کرے۔ حادثے کے دوران ایک شخص کی موت ہو گئی تھی۔ اب اس کیس کی اگلی سماعت یکم جولائی کو ہو گی۔