the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

انڈیا پاکستان کرکٹ میچ ہونا چاہیے یا نہیں؟

ہاں ہونا چاہیے
نہیں ہونا چاہیے
نہیں کہہ سکتے
الامورہ/3نومبر(ایجنسی) اتراکھنڈ کے almora الامورہ میں ITBP آئی ٹی بی پی کی بس کھائی میں گر گئی، اس حادثے میں آئی ٹی بی ٹی کے ایک جوان کی موت ہوگئی، جبکہ دو جوان زخمی ہوگئے، آئی ٹی بی ٹی کی بس Haldwani ہلدوانی سے Mirthi مرتھی کی طرف آرہی تھی، راستے میں Thal تھل کے پاس Berinag Motor Marg بیرنگ موٹر مارگ پر یہ حادثہ ہوا ہے، ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ چکی ہے، جوانوں کو محفوظ بچایا جارہا ہے، بس میں کتنے جوان سوار تھے اسکو لیکر ابھی تک زیادہ معلومات نہیں ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.