the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد8دسمبر(یواین آئی)بھارت بند کے موقع پر شہر حیدرآباد کے آئی ٹی پروفیشنلس نے رائے درگم میٹرو اسٹیشن میں احتجاج کیا۔
ان احتجاجیوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈس تھام کر



کسانوں کی حمایت میں نعرے بازی کی اور مودی زیرقیادت مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان سیاہ زرعی قوانین کو فوری طورپر واپس لیاجائے۔
انہوں نے کسانوں کے تحفظچ کے ذریعہ ملک کو بچانے پر زور دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.