: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 4جون(یواین آئی)وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے محبوب نگر ضلع کا دورہ کیاجہاں دیورکدرہ منڈل کے وینکاپلی میں انہوں نے 55کروڑروپئے کی لاگت سے تعمیر کئے جانے والے پیرور لفٹ اریگیشن اسکیم کا سنگ بنیاد رکھا۔
بعد ازاں انہوں نے پیرور۔
متیالاپلی روڈ پر بریج، گڈی بنڈہ میں بی ٹی روڈکے تعمیری کاموں کا آغازکیا۔