the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 27 نومبر (یواین آئی) کانگریس سکریٹری جنرل پرینکا گاندھی وڈرا نے کہا ہے کہ حکومت کو کم از کم سپورٹ پرائس (ایم ایس پی) کو نئے زرعی قانون کا حصہ بنانے کے مطالبے کے سلسلے میں دہلی آرہے کسانوں کی آواز دبانے کے بجائے ان کی بات سننی چاہئے پارٹی کی اترپردیش کی انچارج پرینکا گاندھی نے کہا کہ کسان پنجاب، ہریانہ اور اترپردیش سے دہلی آکر اپنی آواز بلند کرنا چاہتے تھے لیکن



حکومت نے اسے کچلنے کی کوشش کی ہے اور ان کو دہلی آنے سے روکا ہے۔
محترمہ وڈرا نے بتایا کہ ’’کسانوں کی آواز دبانے کے لئے پانی کی بوچھاڑیں کی جارہی ہیں، سڑکیں کھود کر روکا جارہاہے لیکن حکومت ان کو یہ دکھانے اور بتانے کے لئے تیار نہیں ہے کہ ایم ایس پی کے قانونی حق کی بات کہاں لکھی ہے۔ ایک ملک، ایک انتخابات کی فکر کرنے والے وزیراعظم جی کو ایک ملک، ایک رویہ بھی نافذ کرنا چاہئے۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.