: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 07 فروری (یو این آئی) خط افلاس سے باہر نکلنے والے خاندانوں کو کچھ وقت تک اور سنبھالنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی
نے بدھ کے روز کہا کہ حکومت مفت غذائی اجناس اسکیم کے ساتھ ساتھ آیوشمان ہیلتھ کارڈ جیسی اور پردھان منتری آواس یوجنا جیسی فلاحی اسکیموں کو آگے بھی جاری رکھے گی۔