the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی،14نومبر(یواین آئی)سپریم کورٹ نے مندروں،مسجدوں اور دیگر مذہبی مقامات پر خواتین کے داخلے کےمعاملے کو جمعرات کو وسیع بینچ کے سپرد کردیا۔

چیف جسٹس رنجن گوگوئی،جسٹس روہنگٹن پھلی نریمن،جسٹس اے ایم کھانولکر ،جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس اندو ملہوترا کی آئینی بینچ نے 3:2 کی اکثریت سے فیصلہ سنایا۔

آئینی بینچ نے مذہبی مقامات پر خواتین کے داخلے جیسے وسیع مسئلے کو سات ججوں کی آئینی بینچ کے سپرد کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

تلنگانہ کے سی ایم کے سی آر نے 2 دسمبر 2019 سے آر ٹی سی بس کے کرایوں میں 20 پیسے فی کلومیٹر اضافہ کیا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.