the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کون سی مینز کرکٹ ٹیم ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

انڈیا
پاکستان
سری لنکا
نئی دہلی 03 جنوری (یو این آئی،ایم اے)’جن لوگوں نے آزادی کی لڑائی میں اپنے خون کا ایک قطرہ بھی نہیں بہایاوہ آج ملک کے حقیقی باشندوں سے ان کی شہریت اور حب الوطنی کا ثبوت مانگ رہے ہیں۔حکومت دراصل ڈوبتی ہوئی معیشت‘بے روزگاری اور مہنگائی جیسے سنگین مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیےشہریت کے مسئلہ کھڑا کر رہی ہے‘۔ان خیالات کااظہار آج یہاں ممتاز دانشور اور سوراج انڈیا کے بانی پروفیسر یوگیندر یادو نے دوسرا کیپٹن عباس علی یاد گاری خطبہ پیش کرتے ہوئے کیا آزاد ہند فوج کے سپاہی اور مشہور مجاہد آزادی کیپٹن عباس علی کی صدی



تقریبات کے سلسلے میں انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں منعقدہ یاد گاری خطبہ کے دوران پروفیسر یوگیندر یادو نے مزید کہا،’اس وقت پورے ملک میں بیداری کی جو لہر پیدا ہوئی ہے وہ تاریخ میں کبھی کبھار ہی ہوتا ہے۔یہ ایک غیر معمولی تحریک ہے جس میں پنجاب سے پانڈیچری تک لوگ کاندھے سے کاندھا ملا کر کھڑے ہوگئے ہیں اور ایک بہتر ہندوستان کا مطالبہ کررہے ہیں‘۔انہوں نے کہا،’اس وقت ڈیمو کریسی‘ڈائیورسٹی اور ڈیولپمنٹ تینوں داؤپر لگے ہوئے ہیں اور یہ لڑائی مذہب‘ثقافت اور قوم پرستی کی مدد سے لڑی جاسکتی ہے‘چونکہ ان تینوں میں غیر معمولی قوت ہے‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.