: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/30ڈسمبر(ایجنسی) آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے یکم جنوری کو 31سٹلائیٹس بشمول زمین کی مشاہداتی خلائی گاڑی کارٹوسیٹ خلا میں بھیجی جائے گی۔
noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">اسرو کارٹوسیٹ ٹوسلسلہ کی زمین کا مشاہدہ کرنے والی خلائی گاڑی کو بھی روانہ کرے گا ۔ لانچ مشن بیرونی ممالک کے 28نینو سٹلائیٹس بشمول فن لینڈ اور امریکہ کے سٹلائیٹس پر مشتمل ہوگا۔