the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
رملہ/18جنوری(ایجنسی) اسرائیلی سکیورٹی فوسز نے گزشتہ ہفتے ایک ربی کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے میں مشتبہ طور پر ملوث ایک فلسطینی کو ہلاک کر دیا ہے۔



اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک ٹوئیٹ کے مطابق اس دوران ایک اسرائیلی سرحدی گارڈ شدید زخمی ہوا جبکہ دوسرے کو معمولی چوٹیں آئیں۔ پولیس کے مطابق انسدادی دہشت گردی کے اس آپریشن کے دوران دیگر مشتبہ افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.