: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اکتوبر 26 (یو این آئی) صدر رجب طیب ایردوان نے پاپائے روم فرانس سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ بات چیت میں اسرائیل فلسطین کشیدگی اور علاقے
کی بگڑتی صور تحال سمیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر غور کیا- ایردوان نے پاپائے روم سے بات چیت میں کہا کہ اسرائیل کے غزہ پر حملے قتل عام میں بدل چکے ہیں