the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
سری نگر ، 13 جون (یو این آئی) جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے عالمی قوانین اور اصولوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ انہوں نے اس جارحیت کو نا قابل قبول، غیر انسانی اور خطر ناک عمل قرار دیتے ہوئے عالمی برادری کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا۔
اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کہا،



اسرائیلی جارحیت نہ صرف ایران کی خود مختاری اور سالمیت کے لیے خطرہ ہے بلکہ یہ بین الا قوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ اسرائیل مکمل طور پر بے لگام ہو چکا ہے اور فلسطین میں ظلم و ستم کی تمام حدیں پار کر چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی خاموشی تشویشناک ہے ، جو گزشتہ ایک سال اور آٹھ ماہ
سے جاری اسرائیلی بمباری پر محض رسمی بیانات جاری کر کے اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں پوری طرح سے ناکام ثابت ہو چکا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.