ذرائع:
اسرائیل کی تازہ فضائی کارروائیوں میں غزہ میں 60 افراد شہید ہوگئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق حملے منگل کی رات کیے گئے۔ وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے حماس کی
جانب سے جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزی پر فوج کو طاقتور جوابی کارروائی کا حکم دیا۔ اسرائیلی وزیرِ دفاع نے الزام لگایا کہ حماس نے جنوبی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی کو ہلاک کیا، جبکہ حماس نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ جنگ بندی پر قائم ہے۔