the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
غزہ یکم فروری 2026 (اعتماد نیوز) اسرائیل کے فضائی حملے میں کم سے کم 30فلسطینی جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔اسرائیل نے حماس پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، خان یونس میں بے گھرافراد کے خیموں پر سنیچر کو اسرائیلی فضائیہ نے حملہ کیا۔اس حملے میں تین بچوں سمیت سات فلسطینی ہلاک



ہوگئے۔ خیموں اور پولیس اسٹیشن کوبنایا گیا نشانہ غزہ شہر کے مغربی حصے میں رمل علاقے میں کیے گئے حملے میں کیے گئے ایک اور حملے میں تین بچوں سمیت پانچ فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ غزہ شہر کے نزدیک دراج علاقے میں ہوئے اسرائیلی حملے میں آٹھ فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔اسرائیلی حملوں میں رہائشی گاہوں ، خیموں اور ایک پولیس ا سٹیشن کو نشانہ بنایا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.