the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بنجولا، 6 مئی (یو این آئی) اسلامی تعاون تنظیم نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہےکہ یہ اسرائیل کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی تعمیل کرنے پر مجبور کرے اور مشرقی القدس سمیت فلسطینی علاقوں میں اپنے غیر



قانونی قبضے، نوآبادیاتی پالیسیوں اور نسل پرستی کو ختم کرے  گیمبیا کے دارالحکومت بنجولا میں منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم کے 15ویں سربراہی اجلاس کے بعد او آئی سی کے رکن ممالک کے سربراہان مملکت اور حکومت کی جانب سے متفقہ اعلامیہ شائع کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.