اقوامتحده ، 22 اگست (یو این آئی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایرانی مستقل مندوب نے کہا کہ اسرائیل شام کے خلاف مسلسل جارحیت سے باز آجائے غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایراوانی نے سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ ایران شام کی خود
مختاری و ڈیمو گرافک تبدیلی پر اثر انداز ہونے کی کوشش کو مسترد کرتا ے مندوب نے جا ہے ایرانی مستقل مندوب نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مسلسل جارحیت کی وجہ سے شام میں شہریوں کی جانوں اور قیمتی املاک کا نقصان ہو رہا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ داعش اور القاعدہ خطے میں عدم استحکام پھیلا رہے ہیں۔