the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن، 7 جون (یو این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں جنگ جیت کر اس کام کو جلد ختم کرنا چاہیے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے فوکس نیوز ٹیلی ویژن کو انٹر ویو دیتے ہوئے غزہ کی تازہ ترین صورتحال اور



امریکہ ۔ اسرائیل تعلقات پر اپنا جائزہ پیش کیا۔ انہوں نے دعوی کیا ہے کہ 17 اکتوبر کو جو اسرائیل کے ساتھ ہوا اسے بھلا دیاد یا گیا ہے ، ٹرمپ نے کہا کہ ان حملوں کو یاد رکھنا چاہیے اور اسرائیل کو امریکی سیاست میں " پہلے کی طرح " مضبوط ہونا چاہیے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.