: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسرائیل نے لبنان پر 10 منٹ میں تقریباً 100 فضائی حملے کیے، جن میں 100 سے زائد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ حملوں کے بعد شدید افراتفری پھیل گئی اور اسپتال زخمیوں سے بھر
گئے۔
حکام کے مطابق 1982 کے بعد یہ سب سے بڑا حملہ ہے، جبکہ بیروت سمیت مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔تاحال حزب اللہ کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا، تاہم ان حملوں سے امریکہ۔ایران جنگ بندی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔