: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ایران 28 فروری 2026 (اعتماد نیوز) ایٹمی معاہدے پر جاری کشیدگی کے درمیان اسرائیل نے ایران پر میزائل حملے کئے، جس سے تہران میں زوردار دھماکے ہوئے اور کئی مقامات سے دھواں اٹھتا دیکھا گیا۔ اسرائیل نے کارروائی کی ذمہ داری قبول
کرتے ہوئے ہنگامی حالت نافذ کردی اور فضائی حدود بند کر دیں۔ اطلاعات کے مطابق تقریباً 30 مقامات کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ ایران اور عراق نے بھی اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خطے میں صورتحال انتہائی کشیدہ بتائی جارہی ہے۔