: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
یروشلم، 16 نومبر (اسپوٹنک)اسرائیل کی ڈیفنس فورسیز (آئی ڈی ایف) نے کہا ہے کہ غزہ سے سنیچر کو دو میزائلیں داغی گئیں جس سے اسرائیلی ائردیفنس نظام نے ہوا میں ہی تباہ کردیا۔
آئی ڈی ایف نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ ’’علی الصبح
دو بجے غزہ کی طرف سے اسرائیل کے بیرشیبا شہر میں میزائلیں داغی گئیں، دونوں میزائلوں کو اسرائیل کی ائرڈیفنس نظام نے ہوا میں تباہ کردیا۔
‘‘
اس سے پہلے انہوں نے ایک دیگر ٹوئٹ میں جنوبی اسرائیل میں ہوائی وارننگ کی اطلاع دی تھی۔