: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تل ابیب، 13 مئی ( ژنہوا ) اسرائیلی پارلیمنٹ کے اسپیکر بینی گانٹز نے بدھ کے روز اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ۔اسرائیل کے سابق فوجی سربراہ گانٹز کی طرف سے جاری ایک بیان انہوں نے باضابطہ طور پر کنیسٹ (پارلیمنٹ) کے اسپیکر کے عہدے سے استعفی دے دیا کہا ۔یہ قدم نیتن یاہو اور
گانٹز کی نئی اتحادی حکومت تشکیل دینے سے دو دن قبل اٹھایا گیا ہے ۔ اس حکومت کی قیادت نیتن یاہو کی دائیں بازو کی لیکوڈ پارٹی اور گانٹز کی اعتدال پسند بلیو اور وائٹ پارٹی کی کرے گی ۔ اس معاہدے کے تحت نیتن یاہو، کم از کم 18 ماہ کے لیے وزیر اعظم رہیں گے جس کے بعد گانٹز کمان سنبھالیں گے ۔