: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 4 اپریل (یو این آئی) مبئی مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر اور رکن اسمبلی ابو عاصم اعظمی نے کہا کہ اسکولی نصاب اور تاریخ کے اسباق سے مغلوں کی تاریخ نہ پڑھانے کا فیصلہ یوپی سر کار نے کیا ہے۔ وہ قابل
اعتراض ہے کن کن تاریخوں کو حذف کیا جائے کیا اس ملک سے غدر تحریک اور آخری مغل تاجدار بہادر شاہ ظفر کی تاریخ کو بھی فراموش کر دیا جائے کیا ملک کی آزادی کا سنہری دور 1857 کو بھی تار یخی کارناموں سے حذف یا ہٹا دیا جائے گا۔