: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بغداد/15جنوری(ایجنسی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو خود کش حملے میں آج 25 افرادکی موت جبکہ 63 دیگر زخمی ہو گئے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">عراق کی وزارت صحت نے اپنے فیس بک پیج پر اس حملے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کے ایک تجارتی مرکز کو حملہ آوروں نے نشانہ بنایا۔