: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فوج کے سربراہ عثمان الغنیمی نے کہا ہے کہ انہوں نے گزشتہ سال طے پانے والے معاہدے کے تحت روس سے 73 ٹی قسم کے 90 ٹینکوں میں سے 36 کو وصول کر لیا ہے۔ بغداد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فوج کے سربراہ نے بتایا کہ باقی ٹینک اس سال اپریل میں ہمیں مل جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ مذکورہ ٹینکوں کی وصولی کے بعد ہماری ملکی عسکری قوت میں مزید اضافہ ہو جائے گا۔