the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
بغداد، 16 مئی (رائٹر) عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ اگر انتخابات میں استعمال کی گئی نئی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوںمیں نقص پائے گئے ہیں الیکشن کمیشن کو پورے ملک میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کروانی چاہئے۔ عراقی سرکاری ٹیلی ویژن نے یہ اطلاع دی دی۔
مسٹر عبادی نے شمالی صوبہ کے کرکک میں



ناقص ووٹنگ مشینوں کے الزام لگنے کے بعد کل کہا کہ الیکشن کمیشن کو مشین کی بجائے ہاتھ سے ووٹوں کی گنتی کروانی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ اگر کرکک میں الیکٹرانک مشینوں کی کوئی خرابی ، جعلسازی، دھوکہ دہی یا عیب سامنے آتا ہے تو پورے ملک میں دوبارہ ووٹوں کی گنتی کروائی جانی چاہیے۔
رائٹر،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.