: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اتل ابیب، 13 جون (یو این آئی) اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی ڈرونز کو اسرائیلی حدود سے باہر ہی ناکارہ بنادیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کے بعد اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے دعویٰ کیا کہ ایران نے سو سے زائد ڈرونز سے اسرائیل پر جوابی حملہ کیا تا ہم تہران کی جانب سے بھیجے گئے
ایرانی ڈرونز کو اسرائیلی حدود سے باہر ہی ناکارہ بنادیا گیا ہے دوسری جانب اسرائیل کی فضائی حدود بند کر کے ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے اور ریز رو فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔
اسرائیلی شہریوں کو محفوظ مقامات میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ اسرائیلی وزیر اعظم سمیت دیگر اہم رہنماوں نے بھی محفوظ مقامات پر پناہ لے لی ہے۔