the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ایران 10 مارچ 2026 (اعتماد نیوز) اسرائیل پر ایران کی جانب سے ڈرون اور میزائل حملوں کے باعث پیر کے روز کئی مرتبہ سائرن بجائے گئے۔ ان حملوں میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہو گئی۔اسی دوران ایران کی



جانب سے داغے گئے ایک میزائل کے ٹکڑے لگنے سے تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے کمر پلی سے تعلق رکھنے والا ایک بھارتی شہری تروپتی زخمی ہو گیا۔ زخمی شخص اس وقت تل ابیب کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہے۔جس کو سرجری کے ذریعہ بچا لیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.