: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/3اپریل(ایجنسی) اطلاعات و نشریات کی وزارت نے فرضی خبریں دینے پر صحافیوں کی منظوری ختم کرنے سے متعلق اعلان آج واپس لے لیا۔
وزارت نے یہ اعلان کل
رات جاری کیا تھا جس کے خلاف صحافی تنظیموں نے سخت احتجاج کیا تھا۔ اس کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ان رہنما اصول سے متعلق پریس ریلیز واپس لینے کی ہدایت دی اور کہا کہ یہ معاملہ پریس کونسل آف انڈیا پر چھوڑ دیاجانا چاہئے ۔