تهران، 23 اگست (یو این آئی) ایرانی وزیر خارجه عباس عراقچی نے کہا کہ یورپ کے ساتھ جوہری مذکرات جاری رکھیں گے۔
عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ برطانوی، جرمن اور
فرانسیسی وزرائے خارجہ نے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران تینوں یورپین ممالک کے وزرائے خارجہ نے اگلے ہفتے جمعے جمعے کے روز مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔