: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تہران،12 اپریل (اسپوتنک) ایران کی وزارت خارجہ نے پیر کے روز کہا کہ وہ وقت آنے پر نطنزجوہری پلانٹ پر حملے کا اسرائیل سے انتقام لے گا پیر کے روزوزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا’’ ایران صحیح وقت آنے پر کئے گئے
سائبر حملے کا بدلہ اسرائیل سے لے گا خطیب زادہ نے ایرانی سرزمین پر نطنز نیوکلیئر پلانٹ میں ہونے والی بلیک آؤٹ کو جوہری دہشت گردی کا فعل قرار دیا۔
انہوں نے بتایا کہ یونٹ کو نقصان پہنچا ہے جہاں حساس سینٹری فیوجز نصب تھے۔